صاحبزادہ حافظ محمد عمر نقشبندی مجددی صاحب پیر طریقت حضرت علامہ مولانا پیر محمد عنایت احمد نقشبندی مجددی رحمتہ اللّٰه علیہ کے بڑے صاحبزادے ہیں آپ کو اپنے والد گرامی کے نصیحت کے مطابق  اور شیخ المشائخ باباجی سید میر طیب علی شاہ صاحب آستانہ عالیہ حضرت کرماں والا شریف کی خلافت و اجازت سے آستانہ عالیہ حضور گنج عنایت سرکار کا سجادہ نشین مقرر کیا گیا

آپ کو کئ بزرگان دین سے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ قادریہ سہروردیہ صابریہ کی خلافت و اجازت حاصل ہے آپ نے 2019 کے قرآن کریم حفظ کیا اور ابھی آپ کی تعلیم جاری ہے. (آستانہ عالیہ حضور گنج عنایت سرکار صاحبزادہ صاحب کی نگرانی میں قرآن و سنت کے مطابق چل رہا ہے)

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial
Facebook
Twitter
YouTube
Instagram
WhatsApp