حضرت پیر محمد عنایت احمد نقشبندی مجددی
المعروف حضور گنجِ عنایت سرکار علیہ رحمہ
حضرت پیر محمد عنایت احمد نقشبندی مجددی
المعروف حضور گنجِ عنایت سرکار علیہ رحمہ
فرامین حضور گنج عنایت سرکار
کرامت کو چھپانا ہی سب سے بڑی کرامت ہے
شریعت پر قائم رہنا سب سے بڑی استقامت ہے۔
بہترین وظیفہ یہ ہے کہ بندہ اپنے شیخ کے آستانے کے ساتھ وابستہ رہے۔